رابطے میں رہیے

سیلز انکوائری

inquiries@quantumhub.solutions

ہمیں فون کیجیۓ

+1 (437) 241-5018

ہمارا پتہ

3250 بلور اسٹریٹ ویسٹ ایسٹ ٹاور
سویٹ600 ٹورنٹو اونٹاریو۔
M8X 2X9 کینیڈا

ہمیں لکھیے

    مستقبل بنایۓ اپنا،
    جدیدٹیکنولوجی کے ساتھ۔

    ہمارے بارے میں

    قوانٹم ہب ایسے پرجوش اور پیشہ ور افراد کا ایک خاندان ہے جو جدید ترین سہولیات اور ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے وسیع تر ڈیجیٹل سلوشنز تیار کرتا ہے۔ ہم مشین لرننگ، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ویب اینڈ ایپ ڈویلوپمنٹ، مینیجڈ آئی ٹی سروسز، اور ہیلپ ڈیسک سپورٹ جیسے شعبوں میں شاندارحل اور منفرد طور پر تیار کردہ خدمات فراہم کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ ہماری بصیرت یافتہ کاروباری ترقی کے ایگزیکٹوز، ماہر ڈیزائنرز، اور ڈویلپرز کی ٹیم مل کر کام کرتی ہے تاکہ اندسٹری کے معیاری ٹولز اور بہترین طریقوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کا بہترین ورژن تیار کیا جا سکے۔ ہم ایک منظم اپروچ کو فالو کرتے ہیں اور معیار کے ساتھ اپنی وابستگی کو یقینی بنانے کے لیے طے شدہ اہداف کے لیے تیزترین ماحول میں کام کرتے ہیں۔

    اینڈ ٹواینڈ ڈجیٹل سلوشنز

    مساُئل کواُن کے حل سےجوڑتے ہوۓ

    ہم مشین لرننگ، کلاؤڈ سلُوشنز، ویب اینڈ ایپ ڈویلوپمنٹ، مینیجڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سروسز اور ہیلپ دیسک سپورٹ میں مہارت رکھتے ہیں۔

    ہم سے رابطہ کیجے
    ہمارۓ پارٹنرز