مینیجڈ سروسز

قوآنٹم ہب کی مینیجڈ سروسزآپکی کمپنی کا تمام پیچیدہ انفراسترکچڑ بخوبی سنبھال لیتی ہیں جو ہمارۓ صارف کیلے تجارتی سرگرمیوں کی طرف توجہ دینا آسان کر دیتا ہے۔ تکنیکی سپورٹ ہو یا ہیلپ ڈیسک کا قیام، سیکورٹی کی جانچ ہو یا پروایکٹیومانیٹرنگ یا پھرکلاؤڈ سرور کے کریشیس۔ ہم چوبیسوں گھنٹے سروس ڈیسک سپورٹ فراہم کرتے ہیں ، تاکہ آپ کے ویب آپریشنس بخوبی چلتے رہیں۔
سروسز

مینٹین

سپورٹ

مانیٹر

امپرو

رپورٹ

ہمارۓ پارٹنرز

ویب اینڈ ایپ ڈویلوپمنٹ

کسی بھی ایم ایل یا (IoT)سلوشن کو کامیاب بنانے کیلۓ ایک اچھی ویب سائٹ اور موبائل ایپ کا ہونا بہت ضروری یے۔اسی لیۓہم اپنے صارفین کیلۓکسٹم میڈ جدید اورموثر ویب سائٹس اور موبائل ایپس بناتے ہیں۔ چاہے آپکو اپنے چھوٹے سے کاروبار کیلۓ ایک سٹیٹک ویب سائٹ درکار ہو یا پھر ایک تفصیلی ویب سائٹ جسمیں بلاگس، ای کامرس وغیرہ، ہم یہ سب آپکی ضرورت کے مطابق بنانے کی ہر صلاحیت مثلا ابتدای ڈیزائن ، کنٹینٹ راٰیٹنگ سے لے کر مکمل ڈویلوپمینٹ تک سب رکھتے ہیں۔
سروسز

ویب ایپس

موبائل ایپس

ای کامرس

سی ایم ایس

ٹیک اسٹیک
ہمارۓ پارٹنرز

ڈیوپس

ڈیوپس آٹومیٹڈُپروسیسز کے ذریعہ، کسی بھی پروڈکشن کو تیز کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی آفادیت بھی بڑھادیتا ہے۔ یہ ڈیولپر کو اس بات کی آزادی دیتا ہے کہ وہ کسی بھی ایپلیکیشن یا سافٹ ویر کو شروع سے آخرتک خود چلا سکے۔ اس سے اونرشپ کی الجھنیں ختم ہوجاتی ہیں اور آپکی ٹیم پہلے سے کہیں ذیادہ ٖفعال اورآٹومیٹڈ ہو جاتی ہے۔
سروسز

سی آئی / سی ڈی

مائیگریشن

آئی اے سی

اسسمنٹ اینڈ پلاننگ

ٹیک اسٹیک
ہمارۓ پارٹنرز

کلاؤڈ سلوشنز

ہم کلاؤڈ کمپیوٹنگ سے منسلک ساری سہولیات مثلاً- سرورز،سٹوریج، ڈاٹا بیسز، نیٹ ورکنگ، سافٹ ویر، اینلٰیٹکس اور" دی کلاؤڈ" فراہم کرتے ہیں جو آپکی کمپنی کوتیزترین جدت، لچکداروسائل اورتجارتی پھیلاؤ دیتے ہیں۔
سروسز

پاس

لاس

ساس

ہمارۓ پارٹنرز

مشین لرننگ

ہم ہارڈ کوڈیڈ الگورتھمزکے مساُئل کا بہترین حل ایم ایل سلوشنز کے زریعے نکالنے کے ساتھ ساتھ آعلیٰ فراہمی کرنے پر خاص توجہ دیتے ہیں۔ ہمارۓ ایم ایل ماہرین ہر قدم پر کمپنیوں کی حکمت عملی بہتر بنانے میں پیش پیش رہتے ہیں، کیونکہ وہ ایک بہترین ایم ایل سسٹم کی افادیت سے بخوبی واقف ہیں۔
سروسز

ایم ایل ڈیوپس

ڈیپ لرننگ

پرڈکتیو انالیسس

امیج انلیٹکس

ویڈیو انلیٹکس

نیچرل لینگویج پراسیسنگ

ٹیک اسٹیک