مینیجڈ سروسز

قوآنٹم ہب کی مینیجڈ سروسزآپکی کمپنی کا تمام پیچیدہ انفراسترکچڑ بخوبی سنبھال لیتی ہیں جو ہمارۓ صارف کیلے تجارتی سرگرمیوں کی طرف توجہ دینا آسان کر دیتا ہے۔ تکنیکی سپورٹ ہو یا ہیلپ ڈیسک کا قیام، سیکورٹی کی جانچ ہو یا پروایکٹیومانیٹرنگ یا پھرکلاؤڈ سرور کے کریشیس۔ ہم چوبیسوں گھنٹے سروس ڈیسک سپورٹ فراہم کرتے ہیں ، تاکہ آپ کے ویب آپریشنس بخوبی چلتے رہیں۔
سروسز

مینٹین

سپورٹ

مانیٹر

امپرو

رپورٹ

ہمارۓ پارٹنرز